‫#‏متجسس‬

کبھی کبھی آپ کا شفیق آپ کا مہربان آپ کے درپردہ افعال سے واقفیت رکھنے کے باوجود بھی انجان بن جاتا ہے صرف اس لیے تا کہ آ پ کو اسکے سامنے شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے,

‫#‏متجسس‬
 
Top