“گوگل سٹوریج فار ڈویلپرز “کے لیےایک ڈیسک ٹاپ کلائنٹ

خواجہ طلحہ

محفلین
CloudBerry Explorer گوگل کی طرف سے حال ہی میں متعارف کردہ “گوگل سٹوریج “
Google-storage.jpg
کے لیے ایک یوزر انٹر فیس ،ڈیسک ٹاپ یوٹیلیٹی ہے۔ جو کہ یوزر کو گوگل سٹوریج پر فائلوں کے انتظام و انصرام ایسے ہی آسانی فراہم کرتی ہے جیسا کہ آپ اپنی ہارڈ ڈسک میں محفوظ فائلوں کے ساتھ کام کررہے ہوں۔


ڈاونلوڈنگ کے لیے اس ربط کو دیکھیے۔
screen1.PNG
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top