"جو چیز اللہ نہ دے - اسے انسانوں سے نہیں مانگنا چاہیے ۔ ۔ ۔انسان بہت خوار ہوتا ہے ۔" (من و سلوی)
امیداورمحبت محفلین دسمبر 25، 2007 #21 "جو چیز اللہ نہ دے - اسے انسانوں سے نہیں مانگنا چاہیے ۔ ۔ ۔انسان بہت خوار ہوتا ہے ۔" (من و سلوی)
امیداورمحبت محفلین دسمبر 25، 2007 #23 حسن علوی نے کہا: مشورہ اچھا ھے اور یقیناً قابلِ عمل بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مشورہ نہیں رائے ہے اور وہ بھی میری نہیں اور ہر رائے قابل عمل ہو یہ ضروری نہیں
حسن علوی نے کہا: مشورہ اچھا ھے اور یقیناً قابلِ عمل بھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مشورہ نہیں رائے ہے اور وہ بھی میری نہیں اور ہر رائے قابل عمل ہو یہ ضروری نہیں
امیداورمحبت محفلین دسمبر 29، 2007 #24 بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو جو آپ کے وجود کے تمام ناسورورں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہرگھاؤ کو سی دے- (آؤ پہلا قدم دھرتے ہیں-ص327)
بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو جو آپ کے وجود کے تمام ناسورورں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہرگھاؤ کو سی دے- (آؤ پہلا قدم دھرتے ہیں-ص327)