’ونڈوز 10 کے بعد کوئی نیا ورژن نہیں آئےگا‘

مغل اعظم

محفلین
ڈیسک ٹاپ کے جو سوفٹ وئر موبائل کے لئے بھی استعمال ہو سکتے ہیں ان کی کارکردگی محدود ہے جناب ۔ آپ فوٹو شاپ ایکپریس کی مثال لے لیں۔
بجا فرما رہے ہیں آپ۔ مگر موبائل کی طرف ہجرت بہرحال بہتر سے بہترین کی طرف گامزن ہے اور اس ضمن میں یہ پیشن گوئی کرنا محض مغالطہ ہی نہیں کہ دنیا روائتی کمپیوٹرز سے موبائل ڈیوائسز کی طرف جا رہی ہے۔یقین نہ آئے تو اس سلسلے میں کسی بڑی کمپنی جیسا کہ گوگل کی کوئی رپورٹ دیکھ لیجئے۔ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔
 
اس کی وجہ یہ ہے کہ پہلے جو کام لوگ زیادہ تر کمپیوٹر پر کرتے تھے اب وہ سمارٹ فون پر ہی ہو جاتے ہیں جن میں سب سے اوپر سوشل میڈیا کی ایپس ہیں۔ میں خود سوشل میڈیا ایپس موبائل پر ہی استعمال کرتا ہوں :)
لیکن پروفیشنل کام ڈیسک ٹاپ پر ہی ہوسکتے ہیں۔
 
Top