’لڑکا ان پڑھ ہے،‘ دلھن نے شادی سے انکار کر دیا

ساقی۔

محفلین
زندگی میں کی کوئی نیکی کام آ گئی لڑکے کے ۔ ورنہ ایسے حادثات سے کسی بچتے نہیں دیکھا آج تک ۔:)
 
زندگی میں کی کوئی نیکی کام آ گئی لڑکے کے ۔ ورنہ ایسے حادثات سے کسی بچتے نہیں دیکھا آج تک ۔:)
اس کا مطلب ہے باقی شادی شداؤں نے کوئی ایسی نیکی نہیں کی جو ان کی اس وقت کام آ سکتی۔ :(
کی بنے گا ساڈا :LOL:
 
آخری تدوین:
Top