۔۔۔ مدد درکار ہے ۔۔۔۔۔

آورکزئی

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔
امید ہے کہ سب خیر و عافیت سے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تھوڑی مدد چاہیئے تھی۔۔۔ اگر ممکن ہوا تو برائے مہربانی۔۔۔۔

علی وقار

وعلیکم السلام! سوال بالکل بھی واضح نہیں جو افسوس کی بات ہے۔ لکھا گیا ہے کہ درج چار نظریات، تو اس میں نظریات کہاں ہیں؟ :)
چلیں پھر بھی ایک کوشش کر دیکھتے ہیں۔
کسی تصویر میں ہتھوڑا اور درانتی کا نشان بتائے گا کہ اس تصویر کا تعلق کمیونزم سے ہے۔ مگر ایک بار پھر عرض ہے کہ سوال غیر واضح ہے۔
 
بے حد ممنون ہوں محترم۔۔۔۔ یہی میں نے بھی بھابھی سے کہا کہ یہ مکمل نہیں۔۔۔ مطلب واضح نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top