خالد محمود چوہدری
محفلین

جناب! کہیں آپ جواب دینے کے لیے اجازت تو نہیں طلب فرما رہے؟
مجھے فی الوقت یاد نہیں یہ کونسا فانٹ تھا۔ اسلئے آپکو طلب فرما لیاجناب! کہیں آپ جواب دینے کے لیے اجازت تو نہیں طلب فرما رہے؟![]()
![]()
![]()
ہمیں تو جب بھی ضرورت ہوتی ہے آپ سے ہی اس کی فائل طلب کرتے ہیں۔مجھے فی الوقت یاد نہیں یہ کونسا فانٹ تھا۔ اسلئے آپکو طلب فرما لیا![]()
جی یہی فانٹ ہے جسکو بنیاد بنا کر محترم ابوشامل صاحب نے درج ذیل بینر تیار کیا تھا:در اصل محفل کا لوگو بنانے کے لیے ہیسین پروموٹر فونٹ کو بنیاد بنایا گیا تھا لیکن اس کے بعد اس فونٹ سے محض اردو محفل کے گلف تیار کرکے چھوٹی سی فونٹ فائل بنا لی گئی تھی، وہی اس میں مستعمل ہے۔![]()
![]()
![]()