وہ تو پتہ ہے، لیکن تلاش کے باوجود عربی فانٹس میں ایسا کوئی فانٹ دستیاب نہیں ہوا، اگر سائٹس کی رہنمائی فرمادیں تو مہربانی ہوگی۔بھائی جان یہ کوئی عربی فانٹ ہے۔ عربی فانٹس کی سائٹس چیک کریں۔
یہ والا فانٹ دیکھیں:وہ تو پتہ ہے، لیکن تلاش کے باوجود عربی فانٹس میں ایسا کوئی فانٹ دستیاب نہیں ہوا، اگر سائٹس کی رہنمائی فرمادیں تو مہربانی ہوگی۔![]()
![]()
زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسے خریدنے کی استطاعت ہم میں سے کوئی نہیں رکھتاجزاک اللہ عارف بھائی![]()
![]()
کہتے ہیں کہ یہاں " فری " دستیاب ہے ۔۔۔۔۔۔۔زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسے خریدنے کی استطاعت ہم میں سے کوئی نہیں رکھتا![]()
جزاک اللہ نایاب بھائی
پہلے چوری اور پھر سینہ زوری؟جزاک اللہ نایاب بھائی![]()
![]()