یہ وہ پروگرام ہے جسکی وجہ سے چیف جسٹس نے اے آر وائ کو نوٹس بھیجا

زید حامد باوجودیکہ بہت اونچے سُروں میں بات کرتے ہیں اور مجھے دھیمے سر پسند ہیں، لیکن اس ویڈیو میں جو کچھ انہوں نے کہا وہ اچھا اور درست لگا۔۔۔ البتہ میزبان کو اس طرح کے سنجیدہ پروگرامز نہیں دینا چاہییں:notlistening:
"بےوقوف صدف۔۔۔بیوقوف سے زیادہ معصومانہ لفظ اور کوئی نہیں" (زید حامد):mrgreen:
 
Top