یہ جدائی بهی سهی

Hassan naqvi

محفلین
جہان پر دردمیں تیری بے وفائی بھی سہی
رقیب پر غرض سے تیری آشنائی بھی سہی

تیرےعشق میں خودکوفراموش کئےبیٹھےہیں
محفل یاران میں تیری بے پروائی بھی سہی

عدو عشق سےتیری یہ محبت یوں ملاقاتیں بھی
عہد کم ظرف سے تیری یه دلربائی بھی سہی

شوق وصل میں جو کاٹا ہے اک زمانہ حسن
اب اسی غم میں تیری یہ جدائی بھی سہی
 

bilal260

محفلین
کافی اچھی شاعری کی ہے۔
اپنی ہے یا کسی کی نام تو جناب آپ نے لکھا نہیں اس لوڈ شیڈنگ میں اس بات پر ذرا روشنی ڈالئے گا؟
 

bilal260

محفلین
خود کی یعنی خودکار انگلش میں Automatic۔
خوشی ہوئی بہت اچھا کلام ہے۔ ماشاء اللہ۔
اگر آخر میں آپ نے اپنا نام لکھا ہوتا تو پوچھنا نہ پڑتا بہت شکریہ۔
 

Hassan naqvi

محفلین
خود کی یعنی اپنی شاعریﮨﮯ۔
حوصله افزائی کا شکریه...
اک زمانه ... (حسن)...... نام هی تو ﮨﮯ۔
 
Top