مبارکباد یوم پاکستان مبارک

سیما علی

لائبریرین
9Fm6Ak4.jpg


سب اُردو محفل کے ساتھیوں کو یومّ پاکستان مبارک
یا اللہ ہمارے وطن کو اپنی خصوصی امان میں رکھیئے اور ہمیں غیبی مدد فرماتے رہیے تاکہ ہم اپنے دین اور وقار کو قائم و دائم رکھ سکیں۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین۔

پاکستان زندہ باد۔۔۔۔
 
Top