ہی ہی

یہ ٹکڑا چارلی چپلن کی مشہور فلم Modern Times سے ہے۔ اس میں صنعتی انقلاب کے ثمرات اور عوام پر اس کے اثرات پر نہایت بھرپور طنز کیا گیا تھا۔ مجھے یہ فلم دیکھ دیکھ کر ہول بھی اٹھتے ہیں اور ہنسی بھی آتی ہے۔ اس قہر کے اثراتِ بد ہنوز زائل نہیں ہوئے۔
آج بھی اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے---
میں لوہے کی ناف سے پیدا جو کستوری کرتا ہوں!
(تنویرؔ سپرا)
 
Top