ہٹلر اور ونڈوز وسٹا!

arifkarim

معطل
جرمن فلم Der Untergang کے اس کلپ کی بہت پیروڈیز بن چکی ہیں ۔ خیر یہ والی میرے نزدیک بہت مزیدار ہے کیونکہ آجکل مابدولت وسٹا انسٹالیشن کا مطالعہ کر رہا ہے :):
 

عسکری

معطل
مجھے وسٹا نے کبھی بھی تنگ نہیں کیا نا کوئی مسئلہ ہوا میرے لیپ ٹاپ 3 بار چینج ہوئے تینوں بار وسٹا تھے اور ہیں نا جانے دنیا کو وسٹا سے کیا مسئلہ ہے۔ویسے عارف یار یہ ویڈیو کا جواب نہیں ہنس ہنس کر میرا برا حال ہے
 

arifkarim

معطل
ڈیفنس کے لوگ افواج کا مذاق ہی پسند کریں گے نا! :grin:
ویسے وسٹا سے تو مجھے بھی کوئی بے چینی نہیں ہے۔ بس بعض پرانے پروگرامز نہیں چلتے اسمیں۔۔۔
 

arifkarim

معطل
میں نے یہ فلم اسکول کی طرف سے سنیما میں جاکر دیکھی تھی۔ کل اتار بھی لی ہے- پسند آئی ہے :)
 
Top