ہوٹل مالک کو سپورٹس اینکر کی نازیبا ویڈیو بنانے پر اربوں ڈالرز جرمانہ

kashaf

محفلین

نیویارک: سپورٹس اینکر کی ویڈیو بنانے پر امریکی جیوری نے نیش ویل ہوٹل کے مالک مائیکل ڈیوڈ کو 5 ارب 76 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپورٹس اینکر ایرن اینڈرویوز 2008ء میں فٹبال میچ کی کوریج کیلئے نیش ویل ہوٹل میں ٹھہری تھیں۔ نیش ویل ہوٹل کے مالک مائیکل ڈیوڈ نے ایرن اینڈرویوزکی نازیبا ویڈیو ریکارڈ کرکے انٹرنیٹ پر ڈال دی تھی۔ امریکی جیوری نے مائیکل ڈیوڈ کو سپورٹس اینکر ایرن اینڈرویوز کو 5 ارب 76 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہوٹل مالک مائیکل ڈیوڈاس کیس میں پہلے ہی 27 ماہ قید کی سزا کاٹ چکے ہیں۔
Regards:- urdu news
 
Top