ہوسٹنگ پرفولڈر کاپی اور پیسٹ کرنا

راشد احمد

محفلین
میرے پاس دو ویب سائٹس ہیں جن پر ایک ہی قسم کا مواد ہے، ہوسٹنگ پر موجود ایک فولڈر کا نام funny-pics
ہے جبکہ دوسرے فولڈر کا نام funnypunch ہے۔ اب میں funny-pics میں موجود فولڈر جس کا نام pictures ہے۔ funnypunch میں بھی کاپی کرنا چاہتا ہوں۔ ftp یا cpanel کی مدد سے

کوئی بھائی میری رہنمائی کرسکتا ہے؟

شکریہ
 

فخرنوید

محفلین
وسلام

جناب من جب آپ سی پینل کھولیں گے تو اس میں فائل مینجر میں جائیں وہاں سے آپ نے جو فولڈر کاپی کرنا ہے اسے سلیکٹ کر کے کاپی کریں رائیٹ کلک سے اس کے بعد آپ کاپی پر کلک کر دیں۔ جس کے بعد وہ آپ سے اس کا روٹ پوچھے گا جہاں کاپی کرنا ہے۔ وہاں کا آپ روٹ پاتھ دے دیں۔ انشاللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 

فخرنوید

محفلین
copyqi2.jpg
 
Top