ہنگو: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 8 افراد ہلاک

ہنگو: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 8 افراد ہلاک
headlinebullet.gif

shim.gif

dot.jpg

shim.gif

Print Version June 18, 2014 - Updated 530 PKT
shim.gif

killinginhangu-eight_6-18-2014_151104_l.jpg

ہنگو..... ہنگو میں نامعلوم افراد نے ایک گھرمیں گھس کر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجےمیں 2 خواتین سمیت 8 افرادجاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی، فائرنگ کا واقعہ ہنگو کے علاقےکاہی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، زخمی خاتون کو مقامی اسپتال داخل کرادیا گیا ہے، مقتولین کا تعلق اورکزئی ایجنسی متاثرین کیمپ سے تھا تاہم وہ کیمپ میں رہنے کے بجائے کاہی میں ایک کرائے کے مکان میں رہ رہے تھے، پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=151104
 
Top