ہندوستانی اردو اخبار

ہندوستانی اردو اخبار

میری رائے ہے کہ ہندوستانی اردو اخبارات صفحہ اول پر اپنے شہر کی مقامی خبروں‌ کو شائع کریں ۔ یوں‌ تو کشمیر، فلسطین اور راہول گاندھی وغیرہ وغیرہ سبھی اخباروں‌ کے صفحہ اول پر ہوتے ہی ہیں‌ ۔ میری مثال جیسا کہ ہر شہر کا ٹائمس آف انڈیا، سہارا اردو، وغیرہ اپنے شہر کی خبروں کو سب سے اونچی جگہ دیتے ہیں‌ گرچہ کہ وہ چھوٹی ہی خبر کیوں‌ نہ ہو ۔ اگر ایسا ہو تو اخبار پڑھنے والوں‌ کی دلچسپی بڑھ جاتی ہے ۔ کیا آپ سبھی دوست و احباب میرے خیال سے اتفاق کرتے ہیں ۔
 
Top