الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

فہیم

لائبریرین
اچھی کاوش ہے. :)
ہمیں یاد ہے کہ کافی عرصہ پہلے کسی محفلین( افسوس کہ نام یاد نہیں) نے اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر کچھ محفلین کے اوتار اکٹھے کر کے ایک تھیم بنائی تھی. جو ہمیں بہت اچھی لگی تھی. بہت سے محفلین نے اب اپنے اوتار بدل لیے، البتہ کچھ مستقل مزاج محفلین کے اوتار وہی ہیں. :)
FB-IMG-1752173919519.jpg
فہیم اسلم

اصل مراسلہ
لیکن افسوس وہاں اب تصویر دکھائی نہیں دے رہی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top