ہمارے انقلابی شاہکار۔ کا دوسرا حصہ مفتی منیب الرحمن کا تجزیہ

ہمارے انقلابی شاہکار۔ کا دوسرا حصہ مفتی منیب الرحمن کا تجزیہ
7961_89534881.jpg
 
سید زبیر

محفلین
در اصل امریکہ کے پروردہ طالبان کے خلاف فوجی آپریشن نے اُن کے ہمدردوں ، کی نیندیں حرام کردی ہیں اب وہ حکومت اور فوج کی یکسوئی منتشر کرنے کے لئے ایسے حربے استعمال کر رہے ہیں ۔چودھری شجاعت ، شیخ رشید کا ہمیشہ کی طرح کردار مفاد پرستانہ اور منافقانہ رہا ہے ۔ یہ جونکوں کی طرح عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے ساتھ چمٹے ہوئے ہیں ۔ ملک اس وقت اپنے ازلی دشمن بھارت کے ساتھ جنگوں سے بھی زیادہ نازک صورتحال سے گزر رہا ہے ۔ یہ ایک ان دیکھے دشمن کے خلاف جنگ ہے اور یہ سیاسی مسخرے عوام کو مےحد کرنے کی بجائے تفرقہ پھیلانے میں مصروف ہیں ۔
 
سید زبیر

محفلین
سید زبیر صاحب یوں لگتا ہے کہ میری طرح آپ بھی مفتی صاحب کے چاہنے والوں میں شامل ہیں :)

سر ! بات صحیح خواہ الطاف حسین کی ہو یا عمران خان کی ، نواز شریف کی ہو یا طاہر القادری کی ۔ بات دیکھیں ، بات کرنے والا کوئی بھی ہو ۔ حق ، حق ہی ہے ۔تمام باتیں کسی کی بھی صحیح نہیں ۔
 
سر ! بات صحیح خواہ الطاف حسین کی ہو یا عمران خان کی ، نواز شریف کی ہو یا طاہر القادری کی ۔ بات دیکھیں ، بات کرنے والا کوئی بھی ہو ۔ حق ، حق ہی ہے ۔تمام باتیں کسی کی بھی صحیح نہیں ۔
میں عمر میں اور علم میں آپ سے بہت چھوٹا ہوں مجھے "سر" کہ کر شرمندہ نا کیا کریں :)
 
Top