مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
عینی بہت بہت مبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ آپ دونوں کو ایک ساتھ ڈھیر ساری خوشیاں اور راحتیں دیکھنا نصیب کرے۔
adfadf.jpg



wedding-3.jpg


happywedding.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
محترم
قرۃ العین اعوان
بٹیا آپ کو شادی خانہ آبادی پر ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارک باد
مالک دوجہاں آپ کو سدا خوش و شاد و آباد رکھتے آپ کی ازواجی زندگی پر ہمیشہ نعمتوں برکتوں بھری بہار کا سایہ رکھے آمین ثم آمین
aeen.gif


بہت خوبصورت کارڈ ہے بھیا ایک بار پھر بے حد شکریہ!
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ماشاءاللہ عینی بیٹا ۔۔:)
ہماری دعا ہے کہ اللہ آپکی شادی خانہ آبادی مبارک کرے ،آپ دونوں کو زندگی کی تمام تر سچی خوشیاں نصیب ہوں ۔
یہ بندھن ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے آپ دونوں ، آپکے گھر اور خاندان کیلیئے خوشیوں اور مسرتوں باعث بنا رہے۔ آمین ثمہ آمین۔ :)
بےحدوحساب شکریہ اپیا! :)
 
Top