ہماری حکمت عملی؟؟

اظہرالحق

محفلین
آج روزنامہ جنگ میں پروفیسر حسنین کاظمی کا یہ کالم ، یہاں ہونے والی مباحث کا ہی حصہ لگا ، پروفیسر صاحب میرے استاد بھی رہے ہیں ، علامہ اقبال کالج (کراچی) کے پرنسپل تھے ۔ ۔ ۔ اور انکے بارے میں میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ کاش یہ شخص ہمارے سارے تعلیمی اداروں کا پرنسپل ہوتا ۔ ۔ ۔

----------------
کالم یہاں پر ہے
http://www.jang-group.com/jang/aug2006-daily/22-08-2006/col7.htm
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،


بہت خوب اظہربھائی، بہت اچھاکالم پڑھنے کوملا۔بہت اچھے



والسلام
جاویداقبال
 
Top