ہمارا ویب سائٹ کھل نہیں رہا ہے۔

ہمارا ویب سائٹ جس کا ایڈریس http://krm-ahlebit.com ہے، کھل نہیں رہا ہے۔ آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ کوئی اسے چیک کر کے بتائے، کھولنے پر کوئی میسج آتا ہے، لیکن میں اسے سمجھ نہیں پا رہا ہوں۔
 
ان کا کہنا ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ معلق ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ پہلا سبب تو فیس کی ادائیگی نہ ہونا ہو سکتا ہے۔ آپ اپنے ہوسٹنگ پرووائڈر سے رابطہ کریں۔
 
Top