ہمارا اصل حاکم کون؟؟

اظہرالحق

محفلین
جامعہ حفصہ کا قضیہ ختم ہوا ۔۔ ۔ مگر یہ کس نئے دور کا آغاز ہے وہ تو آنے والا وقت بتائے گا ۔ ۔ یہ تو ہم مستقبل پر چھوڑتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

مگر اس واقعے سے یہ سوال بہت شدت سے اٹھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کہ ہمارا اصل حاکم کون ہے ؟

جو ہمارے اپنوں کو ہمارے ساتھ ۔ ۔ ۔ لڑاتا ہے ۔ ۔ ۔
جو ہمیں ہماری مذہبی اور سماجی روایات سے ۔ ۔ ۔ہٹانا چاہتا ہے ۔ ۔
جو ہماری پہچان مٹانا چاہتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

آخر
کون ہے
ہمارا
اصل حاکم ۔۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟
 
Top