ہائے علی مولیٰ علی

فاخر رضا

محفلین
یہ جنازہ ہے علی کا شاہ خیبر گیر کا
یہ جنازہ ہے علی کا
آج بابا مر گیا ہے زینب دلگیر کا
یہ جنازہ ہے علی کا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top