ھذا بسنت

بہت پہلے سنی تھی. بہت مزیدار ہے واہ ..
مگر محسوس ہوتا ہے کہ آخر کے کچھ جملے ریکارڈ ہونے سے رہ گئے ہیں.
یہ کہیں لکھی ہوئی دستیاب ہے؟
 

محمد وارث

لائبریرین
لاجواب ہے کیا بات ہے۔ یہ محترم عربی ، فارسی، اردو اور پنجابی سے اچھی خاصی شناسائی رکھتے ہیں، اور سننے والوں کے محظوظ ہونے کے لیے بھی ضروری ہے۔ ذخیرہ الفاظ کمال کا ہے اور ان کا استعمال بھی۔اور پھر پڑھنے کا انداز، لاجواب۔
 
Top