ھاتھ پاؤں کی سلامتی پر شکر ادا کیجیے

x boy

محفلین
معصوم کلی کو ديکھیے
ذرا سی بات پر ناشکری پر اترنے والے بھائی اور بہنیں اس ننھی منھی معصوم کلی کو دیکھیں اور اپنے رب کے انعامات کا شکریہ ادا کریں . اگر ہمارا رب ہمیں کوئی نعمت دیتا ہے تو یہ اس کا احسان ہے اور اگر نہیں دیتا تو یہ اس کا عدل ہے .
.......
رب أوزعني أن أشكر نعمتك التي أنعمت علي وعلى والدي وأن أعمل صالحا ترضىه .
اللهم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك .





 
Top