گیس پر ایک اور ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ:گھریلو بل100 فیصد تک بڑھ جائیں گے

عسکری

معطل
بہترین آبادی کم کرنے کا اس سے اچھا طریقہ کوئی نہیں اب دیکھنا لوگوں کا چولھا جلے گا نا کھائیں گئ بھوکے مریں گے:rollingonthefloor:
 

دوست

محفلین
اصل میں ایران والی گیس پائپ لائن مکمل نہیں ہونے دی جارہی امریکہ کا دباؤ ہے۔ ورنہ قرضے سے بات بن جاتی۔ اور یہی واحد پائپ لائن ہے جو ذرا سیکیور نظر آرہی ہے ورنہ افغانستان جہاں ملوث ہے وہ منصوبہ اس وقت تو ناقابل عمل نظر آتا ہے۔ آئے دن گیس پائپ لائن کو اڑا دیا جایا کرے گا۔
 
Top