گیارہ سالہ پرانی قبر ۔۔۔ ایمان افروز واقعہ

یوسف-2

محفلین
idr2.gif

اللہ اکبر۔
 

انتہا

محفلین
یہ واقعہ میں اپنے دوست سے خود سن چکا ہوں۔ غوری صاحب کا ایک بیٹا ان کے ساتھ ان کی کمپنی میں کام کرتا ہے۔
میں نے یہ صرف ان کے والد کے اعتبار سے سنا ہے۔ اس میں کچھ ایسی تفصیل بھی تھی کہ ہمارے دوست نے ان کے بیٹے سے پوچھا کہ ان کے کون سے ایسے اعمال ایسے تھے جنھیں آپ اس قابل سمجھتے ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مرنے کے بعد ان کے ساتھ یہ معاملہ کیا۔
ان کے مطابق جب انھوں نے والدہ سے پوچھا تو انھوں نے دو باتیں ایسی بتائیں جو قابل ذکر ہو سکتی ہیں۔
1۔ وہ ٹیلیویژن دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے۔
2۔ با جماعت نماز کے بہت زیادہ پابند تھے۔
ان کی پوتی جو انڈین فلموں کی بہت زیادہ شوقین تھی، اس واقعے کے بعد اس نے اس سے توبہ کر لی تھی۔
 

باباجی

محفلین
اس ایمان افروز واقعے پر ایمان نا لانے کی کوئی وجہ ہو ہی نہیں سکتی کہ
عینی شواہد موجود ہیں
قرآنی ریفرینس موجود ہیں

سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم و بحمدہ استغفراللہ
 

انتہا

محفلین
یہاں آ کر عقل والوں کی عقل معطل ہو جاتی ہے اور عقل سلیم رکھنے والوں کی بے اختیار زبان پر تسبیح وتحمید جاری ہو جاتی ہے۔
 
Top