حسیب احمد حسیب
محفلین
گھٹیا سوال ... !
آپ گھٹیا سوال مت پوچھیں
اک صحافی پہ ہو گئے برہم
کھیل میں اس طرح تو ہوتا ہے
کیا سہانا ہے آج کا موسم
حسیب احمد حسیب
آپ گھٹیا سوال مت پوچھیں
اک صحافی پہ ہو گئے برہم
کھیل میں اس طرح تو ہوتا ہے
کیا سہانا ہے آج کا موسم
حسیب احمد حسیب
آخری تدوین: