گٹنبرگ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


گٹنبرگ

مشاہدہ ، تجاویز۔۔۔ امکانات



اس عنوان کے تحت قیصرانی صاحب سے ذمہ داری سنبھالنے کی درخواست کی گئی تھی ۔ قیصرانی صاحب خصوصی شکریے کے مستحق ہیں کہ آپ نے بخوشی یہ ذمہ داری سر انجام دینے کی حامی بھری ہے ۔

ہماری لائبریری ٹیم کے ایک اور رکن فریب صاحب نے بھی از خود اس عنوان میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور آپ بھی خصوصی شکریے کے مستحق ہیں ۔


عنوان کی جداگانہ حیثیت کے پیشِ نظر:

پہلے مرحلے میں مجموعی جائزہ اور تجاویز شامل ہیں ۔ جو یہاں پیش کی جائیں گی۔

دوسرے مرحلے میں ان تجاویز پر گفتگو اور لائبریری کے حوالے سے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا ۔

تیسرے مرحلے میں قابلِ عمل نکات کا انتخاب کیا جائے گا۔


تمام اراکین سے گذارش ہے کہ پہلے مرحلے کے اختتام کے بعد پیش کئے گئے نکات پر اپنی رائے کا اظہار کر یں ۔ یہ دوسرا مرحلہ ہوگا ۔

پہلے مرحلے کے اختتام کے بارے میں مطلع کر دئے جانے کے ساتھ ہی دوسرے مرحلے کا آغاز ہو جائے گا۔

مزید اراکین دلچسپی رکھنے کی صورت میں اس ذمہ داری میں اپنی شمولیت کے لئے یہاں مطلع کر سکتے ہیں ۔


شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
لائبریری کی باس صاحبہ اور زکریا بھائی کے حکم کے مطابق میں‌ نے وکی اور پراجیکٹ گٹن برگ کا چکر لگایا۔ کچھ مشاہدات ہوئے، کچھ ایسی باتیں‌ بھی پتہ چلیں جو کہ ہمارے لیے ابھی قابلٍ عمل نہیں‌ ہیں، کچھ ایسی بھی جو ابھی ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔ تو وہ کچھ ایسے ہیں

پہلے صفحے پر انگریزی کتب کے بارے میں یہ معلومات ہیں کہ

Free eBooks
There are 18,000 free books in the Project Gutenberg Online Book Catalog.

If you don't live in the United States, please check the copyright laws of your country before downloading an ebook.

2 million ebooks downloaded each month.

Project Gutenberg is the oldest producer of free ebooks on the Internet. Our collection was produced by hundreds of volunteers

پراجیکٹ گٹن برگ والوں نے پہلے ہی صفحے لنکس دے کر ان میں تفصیل سے بیان کیا ہے کہ فری کتب سے کی مراد ہے جو کچھ اس طرح سے ہے کہ فری کا مطلب مفت ہے، نہ کہ آزادی۔ ان کے اپنے الفاظ کچھ ایسے ہیں

فری کی تعریف

No Cost or Freedom?

The word free in the English language does not distinguish between free of charge and freedom.

Free of charge means that you don't have to pay for the book you received. Freedom denotes that you may do as you like with the book you received.

This distinction is immaterial if you just want to read a book privately, but it becomes of utmost importance if you want to work with the book:

*

you are a teacher and want to use the book in class,
*

you wrote a thesis about the book and want to distribute the book along with your thesis,
*

you have a literary web site and want to distribute the book to your audience,
*

or you are a writer and want to adapt the book for the stage.

If the book you got is just free of charge, you may do none of the above things. You may not even make a copy of the book and give it to your best friend. But if the book you got is free as in freedom you may do anything you like with that book. Clearly free as in freedom beats free of charge.

Fortunately almost all Project Gutenberg ebooks are free of charge and free as in freedom.

A few Project Gutenberg ebooks are copyrighted. You can tell by reading the license inside the book. You may download a copyrighted book and give copies away, but might be limited in commercial uses and derivative works.
Why are these books free?

Copyright for these books has expired in the United States. (They may still be copyrighted in other countries!) So anybody may make verbatim or non-verbatim copies of those works.
Read More About Copyrights

اسی طرح انہوں‌ نے وکی اور دیگر اسی طرح کی فری ای بکس والی ویب سائٹس کے کاپی رائٹ کے لنکس بھی دیے ہیں۔

اس کے بعد یہ لنکس ملتے ہیں

ویلکم سیکشن
کیٹالاگ (آن لائن، آف لائن، سرچ وغیرہ)
ڈونیشن وغیرہ
بکس کی ٹیکسٹ، آڈیو
آر ایس ایس پر کتب کی لسٹ کی فراہمی
Browse by Author, Title, Language or Recently Posted
Our browse pages are ideal to view what's in the collection if you are yet undecided on what you want to read.

The recently posted pages list what new books got added or updated most recently. There is also an RSS Feed. (You'll need a feed reader software to read this.)

Freshness: updated nightly.

Authors: A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z other

Titles: A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z other

یاہو اور گوگل کے ساتھ سرچ کا آپشن وغیرہ

مزید معلومات طوالت کے ڈر سے نہیں لکھیں

غلام
 
Top