گوگل میپ مارکر : پاکستان کی 160 ممالک میں پہلی پوزیشن

فخرنوید

محفلین
گوگل میپ مارکر : پاکستان کی 160 ممالک میں پہلی پوزیشن

پاکستان کے ویب یوزرز نے گوگل کے ویب مارکر پر پاکستان کے بارے میں سب سے زیادہ معلومات فراہم کر کے تمام دنیا بھر میں 160 مما لک میں سے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
میپ مارکر سافٹ وئیر کے مالک للت کاترا گادا کے مطابق پاکستانی یوزرز کی جانب سے گزشتہ 11 ماہ کے دوران تمام دنیا بھر میں سے سب سے زیادہ معیاری اور کارآمد اطلاعات گوگل میپ پر مارک کی ہیں جو پاکستان کو 160 ممالک میں سے سب سے پہلے نمبر پر لے آیا ہے۔
للیت کا کہنا ہے کہ لندن میں رہنے والے ایک پاکستا نی گوگل میپ مارکر نے سب سے زیادہ تیز رفتاری سے معلومات فراہم کی ہیں۔
للیت کا کہنا ہے کہ وہ ایک گھنٹے کے اندر ان معلومات کی تصدیق کرنے کی قابلیت رکھتے ہیں۔

زریعہ خبر:

انمول اردو ڈاٹ انفو
 
Top