گوگل بکس ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریق

سلیم احمد

محفلین
گوگل بکس سے کتاب کو ڈائریکٹ ڈاونلوڈ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے کیا اس کام کے لئے کوئی ٹول یا ویب سائٹ ہے جو کہ اس سلسلہ میں کام آسکے۔
 

دوست

محفلین
گوگل بکس صرف شوکیس کرنے کے لیے ہے۔ اس میں ساری ساری کتاب دستیاب نہیں ہوتی۔ صفحات مس ہوتے ہیں۔
 

سلیم احمد

محفلین
گوگل بکس

شکریہ۔ لیکن جس کتاب کو مجھے ڈاونلوڈ کرنا تھا وہ پوری تھی لیکن صفحات ایک ایک کرکے ڈاونلوڈ کرنے کی ضرورت تھی۔ ابھی ایک سافٹ ویئر مل گیا ہے جس کی مدد سے گوگل بکس کا لنک دینے پر پی ڈی ایف کی شکل میں کتاب مہیا ہوجاتی ہے۔
مزید تفصیل کے لئے
حذف شدہ
خاص معلومات کے لئے گوگل کیونکہ لنک حذف ہوچکا ہے۔
 
Top