گوگل ایڈسینس

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم :۔
محترم دوستوں میں ایک سائٹ بنارہا ہوں اردو میں ابھی یہ تکمیل کے مراحل میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں پوچھنا چاہتا ہون کہ ایڈسینس کے لئے کس وقت اپلائی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ڈومیں لینے کے بعد یا ویب ویب سائٹ مکمل اور ہوسٹ کر نے کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ حافط۔۔۔۔
 

ابو کاشان

محفلین
وعلیکم السلام
ایڈسینس بہت ایڈیٹ ہے وہ اردو کو سپورٹ نہیں کرتا۔
پبلک سروس ایڈ دے دیتا ہے۔ اردو کے لیئے کوئی فائدہ نہیں۔
اس سے بہتر یہ ہے کہ کوئی انگریجّی کی سائیٹ بنا لو اس میں کچھ چانس ہے۔
باقی معلومات کے لیئے پی ایم کر لو۔ بتا دوں گا۔
 

mmubin

محفلین
مسلہ یہ ہے کہ اردو والے گوگل کو اتنے اشتہارات نہیں دیتے ہیں کہ وہ اردو ویب سایٹ پر اشتہارات فراہم کرے ان کی مدد کر سکے اس لیے اردو ویب سائٹ سے یہ کام لیناتو مشکا ہے
 
Top