گل احمد لان
جیا راؤ محفلین مئی 30، 2008 #13 وااااہ !!! زبردست تعبیر جی !! مجھے پنک والے بہت اچھے لگے کیونکہ ابھی میں نے شاید پہلی بار پنک لیا ہے۔
وااااہ !!! زبردست تعبیر جی !! مجھے پنک والے بہت اچھے لگے کیونکہ ابھی میں نے شاید پہلی بار پنک لیا ہے۔
زینب محفلین جون 1، 2008 #14 پنک ولے اچھے ہیں سارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلیک اچھے نہیں لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی کے بھی اچھے ہیں سب
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #17 کیا کیا مزے کی باتیں تھیں محفل میں جانے کہاں گئے وہ دن !!!!!!!!