گلوبل ڈائمینشن اور گولن

x boy

محفلین
گولن کی حزمت تحریک پر تبصرہ مکمل ہی نہیں ہو سکتا اگر اس کی گلوبل ڈائمینشن کو نظر انداز کر دیا جائے.

گولن تحریک ایک گلوبل تحریک ہے. گو کہ اس کا ظہور/(founded) ترکی میں ہوا مگر اس کا سربراہ اور ہیڈ کوارٹر ابھی امریکا میں ہیں. اور اگر اس کو بعد از ٩/١١ کے پرسپکٹو میں دیکھا جائے تو یہ سب محض اتفاقاً نہیں ہے اور نہ ہی گولن کی خود ساختہ جلاوطنی کسی اندرونی سیاسی انتقامی کروائی سے بچنے کے لئے ہے. بلکے امریکہ بہادر اور گلن تحریک کے کئی ایک مفادات مشترکہ ہیں. خاص کر 'دہشت گردی کے خلاف جنگ' کے پس منظر میں. جس کے نتیجے میں آج پوری دنیا مسلمانوں کے لیے ایک شکار گاہ / بیٹل گراؤنڈ بن چکی ہے.

# گولن کا 'اسلامی' فہم عین وہی ہے جو 'اسلام' مغرب کو قابل قبول ہے. اس حوالے سے یہ رینڈ کارپورشن کی رپورٹ قابل غور ہے. (http://www.rand.org/.../monograph_reports/2005/MR1716.pdf)
یہ رپورٹ جو کہ مرتد زلمے خلیل زاد کی اہلیہ نے مرتب کی ہے.جو صدر بش کی فارن پالیسی ٹیم کا حصہ بھی رہ چکی ہے. اس رپورٹ میں گولن کے جدید 'اسلام' کی خوب پذیرائی اور مغربی روایات سے ہم آہنگ قرار دیا گیا ہے. اور ایسے 'اسلام' کو اسلامی دنیا میں ترویج دینے پر زور دیا گیا ہے.

# ٢٠٠٥ میں ایک سخت گیر قدامت پرست صیہونی نواز (conservative)
ڈینیل پائپس یہ دعوا کرتا ہے کہ اسکے گولن تحریک سے بہت اچھے تعلقات ہیں. یہ وہی خبیث ہے جو بش کی 'وار اون ٹیرر' کا اہم آرکٹک ہے.
غور طلب بات یہ ہے ! موجودہ علمی سیاسی منظر نامے میں کہ آخر کس وجہ سے گولن تحریک اس وقت آسانی سے ١٥٠ ممالک میں اپنے پاؤں جما چکی ہے. جب کسی بھی مقامی اسلامی جماعت کے لیے پے دار پے مشکلیں کھڑی کی جاتی ہیں جبکے گولن تحریک کو علمی سٹیٹس کو کی جانب سے کسی رکاوٹ سامنا نہیں. بلکے اس کو علمی سطح پر اس کے 'ماڈریٹ' ہونے کی 'مشوری' کی جا رہی ہے. لہٰذا یہ فقط کوئی 'اسلامی' سماجی تحریک نہیں بلکے عالمی سامراج کا ایک مہرہ ہے. اس کو علمی سطح پر, خصوص اسلامی دنیا میں ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے.

اس حوالے سے رینڈ کارپورشن کی ہی ایک اور رپورٹ غور طلب ہے. اس چوٹھے مضمون کی صرف بلٹ پوائنٹس ہی دیکھ لیں آپکو اندازہ ہو جائے گا پاکستان میں مغربی آقاؤں کی دم چھلی جماعتیں کون سی ہیں. (http://www.rand.org/.../issues/spring2004/pillars.html)
از: راجہ مدثر حسین
 

x boy

محفلین
لو بھایئوں :
فتح اللہ گولن تو سی آئی اے کا ایجنٹ نکلا ، جوں جوں ان نام نہاد صوفیا کے چہرے سے نقاب اٹھتا جائے گا سی آئی اے کے ایجنٹ نمودار ہوتے جائیں گئیں ۔ اگر کسی کو جلدی ہو تو فتح اللہ گولن کو کسی جہادی اسلامی عدالت میں پیش کردے ایکدن میں ہی سب کچھ اگل دے گا
ان شاءاللہ





LEADING NEWS SOURCE FOR TURKEY AND THE REGION

۔

Tuesday,December 31 2013, Your time is 5:18:47 PM

Islamic scholar Fethullah Gülen files suit on internet commenter
Özge Eğrikar ISTANBUL / Hürriyet
۔
n_60352_4.jpg


‘I am a part of the public for 55 years,’ Gülen wrote in his lawsuit statement. DHA photo

Fethullah Gülen has filed a criminal complaint against an internet commenter, who claimed the Islamic scholar was “a CIA agent.”

A woman who was identified with the initials M.B. and commented on a news website with the nickname bkurt1971, claimed Gülen was “somewhat a CIA agent,” under an article on the self-exiled scholar.

Gülen wrote an official complaint letter, seeking for M.B. to be sentenced to up to two years for defamation of his honor, pride and respectability.

“I am 70 years old and a part of the public for 55 years,” Gülen wrote in his lawsuit statement. “I have more than 50 books published, thousands of articles, poems and more than 1000 sermons.

“I always say running to the service to our state, our country and all humans is the greatest honor. It is unlawful to insult a person, who is approved by statesmen, administrators and people from more than 100 countries,” the statement continued.
 

x boy

محفلین
یہ خبر اور معلومات بھی زبردست،،، کچھ نہیں مل رہا پڑھنے کو پرانی لڑیاں جو میں نے شروع کی اس کو دوبارہ پڑھ رہا ہوں ۔۔۔۔
 
Top