گریفن - روزمرہ پنسل کا حیرت انگیز راز

گریفن - روزمرہ پنسل کا حیرت انگیز راز

کاربن کی ایک نو ایجاد خالص شکل ٹیکنالوجی میں اگلا بڑا قدم ہے. یہ ہیرے کے مقابلے میں زیادہ سخت ہے، لیکن یہ ربڑ سے زیادہ لچکدار ہے، یہ کاغذ سے پتلی ہے اور ابھی تک کی معلوم چیز کے مقابلے میں بجلی کی زیادہ موصل ہے.

گریفن الیکٹرانکس کی نئی حیرت انگیزقسم کی طرف لے جاسکتا ہے جونہایت محفوظ ،لچکدار،اور کم قیمت - ایک ایسا لچکدار موبائل فون جو ہاتھ سے گرے تو بھی ٹوٹنے سے محفوظ ، ایک ناقابل یقین ہلکا ، پتلا اور سستا کمپیوٹر،
ایک چھوٹے کیبل سے بہت زیادہ طاقت کی برقی رو کی منتقلی ممکن
http://en.wikipedia.org/wiki/Graphene
http://news.yahoo.com/5-ways-graphene-change-gadgets-155243022.html
 
پسندیدہ، متفق، زبردست
شکریہ
 
4693bf146917ab9dd52001c187a74c84
 
Top