گرگٹ کے بدلتے رنگ

arifkarim

معطل
ویڈیو جعلی ہے۔ اصل ویڈیو یہ رہی:
یہ سچ ہے کہ گرگٹ رنگ بدلتا ہے۔ مگر فلموں کی طرح نہیں کہ جس چیز کو چھوا وہی رنگ ہو لیا۔
 

arifkarim

معطل
آپ لوگوں کو مذاق سوجھ رہا ہے۔ جعلی سے مراد یہ ہے کہ مصنوعی ڈیجیٹل ایفیکٹس دے کر گرگٹ کی درگت بنائی گئی ہے۔ کمنٹس یوٹیوب پر دیکھیں۔
 
Top