گذارش بابت ٹیٹوریل کو فرنٹ‌ پر لگایا جائے

ذیشان حیدر

محفلین
محترم ناظم صاحب!
السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ وبرکاتہ !
میں نے ایکس میں کسٹم پیج کی سیٹنگ کا طریقہ کے عنوان سے ایک ٹیٹوریل اردو محفل کےلئے لکھا ہے۔ اس کو اردو محفل کے فرنٹ پیج پر لگا دیا جائے ۔ نوازش ہوگی۔
امید واثق ہے کہ ایسا ہی کریں‌گے۔
والسلام
 
میں‌سمجھتا ہوں کہ وہ ٹیوٹوریل آپ کی جانب سے تمام ہو چکا ہے اس لئے اسے پبلک فورم میں‌منتقل کئے دےتا ہوں۔ باقی فرنٹ پیج پر شامل کرنا میرے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔
 
Top