ایسے جاہل سوال پڑھے لکھے لوگوں نے پوچھے جب عمران خان کینسر ہسپتال بنا رہا تھا:
شاہ جہاں کی بیوی ممتاز محل کی یاد میں اسنے اگر تاج محل کی بجائے کوئی ہسپتال بنا دیا ہوتا تو شاید جس بیماری سے وہ ملکہ مری تھی، اسکا آج آگرہ میں مفت علاج ہو رہا ہوتا! اسے کہتے ہیں سوچ میں فرق!