کیلک کھ استعمال

راج

محفلین
میں نے کیلک تو حاصل کرلیا مگر اب اس کو استعمال کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے- یعنی اس میں لکھا کیسے جائے وہاں تو صرف کلک ہی لکھا ہوا دیکھتا ہے اس کے علاوہ اگر مجھے کچھ اور لکھنا ہے یا اپنا نام وغیرہ تو وہ کیسے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

راج

محفلین
مسئلہ تو پھر بھی وہی ہے کہ کلک میں ٹائپ کیسے کرنا ہے- وہاں تو کوئی بھی آپشن نہیں ہے ٹائپنگ کے لیے-
 

شاکرالقادری

لائبریرین
راج
آپ جس لائن پر کلک لکھا ہوا ہے اس پر رائٹ کلک کریں اور لائن کی پراپرٹیز کو منتخب کرلیں یہاں آپ کو دو آپشن ملیں گے
ایبسیلیوٹ فارسی
سسٹم کمپیٹیبل
فارسی منتخب کرنے پر آپ فارسی کی بورڈ سے ٹائپ کر سکتے ہیں
اور سسٹم منتخب کرنے پر آپ ونڈو میں انسٹال شدہ کی بورڈ کو استعمال کر سکتے ہیں
آپ یہاں جو چاہے لکھیں اور اسے اپلائی کردیں اس کے بع کلوز کریں
آپ دیکھیں گے کہ جس لائن پر کیلک لکھا ہوا تھا اس پر اب آپ کا مطلوبہ ٹیکسٹ آگیا
:)
 

قیصرانی

لائبریرین
پہلے ایرر دیتا تھا کہ میموری سے ریڈ نہیں کر پا رہا۔ پھر یہ ایرر دیتا کہ فائل کو نہیں چلا سکتا۔ اب دوبارہ سے انسٹال کیا ہے لیکن لوازمات نہیں ہیں رجسٹر کرنے کے
 

راج

محفلین
معاف کیجئے گا رائٹ کلک چل رہا ہے اور آپ کے بتائے ہوئے آپشن بھی ملے-
 

راج

محفلین
شکریہ جناب
اب میں باآسانی ٹائپ کر سکتا ہوں-
مگر اب بھی کئی مسئلے باقی ہیں- جیسے کہ ہ کا
پہلا لکھناہو تو مسئلہ ہے- ہاتھی والا مسئلہ
 

راج

محفلین
کلک فلیش ٹیوٹوریل

کلک اب میری سمجھ میں آرہا ہے اور میں اب آپ لوگوں کے لئے اسے آسان کرنا چاہتا ہوں- میں نے دیکھا سبھی پریشان ہیں میرے طرح ---
اس لئے میں فلیش ٹیوٹوریل اپلوڈ کر رہا ہوں جس سے نئے لوگوں کو کلک استعمال کرنے میں آسانی ہوگی-


کلک فلیش ٹیوٹوریل نمبر 1 (کلک کا پہلی بار استعمال)

کلک فلیش ٹیوٹوریل نمبر 2 (کلک میں ہ ، پ اور ے کا مسئلہ)
 
Top