کیا پاکستان میں ووٹ کی طاقت سسٹم کو بدلنے کی استطاعت رکهتی ہے.

فیضان علی

محفلین
ہمارے ہاں چونکہ الیکشن جیتنے کے لیے پیسے کا استعمال ضروری اور سسٹم کا حصہ بنا دیا گیا ہے ایسی صورت میں انقلاب لانے کے لیے آپ کا بہادر ہونے کے ساتهہ سرمایادار ہونا بهی ضروری ہے. تو جب الیکشن میں کهڑا ہی سرمایادار ہو گا تو کیا ہمارا ووٹ تبدیلی لا سکتا ہے. کیونکہ ہمارے ملک میں اچهے انسان کے لیے دعائیں ہی ہوتئ ہیں ... ایسے میں اگر ایک حلقے میں فرض کریں نامزد امیدوار سلیم. اختر. ہمایوں اور رفیق چاروں ہی کرپٹ اور بدعنوان ہوں تو ہمارا ووٹ کیا تبدیلی لائے گا.
کوئی بهائی رہنمائی کر دے...
 
Top