کیاتعویذ جائز ہے؟یا شرک ہے۔

دوست

محفلین
آپ کی مراد کس قسم کے تعویذ سے ہے؟ اللہ کے کلام کو شفاء کے لیے استعمال کرنا کوئی شرک نہیں۔اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جادو کے بد اثرات سے شفاء دینے کے لیے سورہ ولناس اور سورہ والفلق نازل فرمائیں۔ اور خود قرآن کا کہنا ہے کہ اس میں مومنین کے لیے شفاء ہے(بنی اسرائیل 82) آپ اپنے سوال کی وضاحت کریں کہ تعویذ سے کیا مراد ہے۔ کیا قرآنی آیات پر مشتمل یا جادو ٹونے والے تعویذ دھاگے۔
وسلام
 
Top