کہے فقیر ۔ سرفراز شاہ

یوسف-2

محفلین
story9.gif
 
بالکل ٹھیک ہے۔۔۔یعنی جب کوئی بندہ کسی بزرگ کے مزار پر جاکر دعا مانگتا ہے تو فرشتے رب کے حضور دعا مانگتے ہیں کہ " اے اللہ پاک ! تیرا یہ بندہ یہاں آیا ہے اور اس نے فاتحہ پڑھی ہے، تُو اسکی دعا قبول کر اور اس پر رحمتیں نازل فرما" تب دیگر فرشتے آمین کہتے ہیں اور یوں دعا قبول ہونے لگتی ہے۔۔۔
:):):)
 

تلمیذ

لائبریرین
ایسی چیزوں کا صحافت سے کب سے تعلق بن گیا؟
خان صاحب، جناب یوسف صاحب نے چونکہ دھاگہ شروع کرتے وقت ایک اخبار میں درج مضمون کا حوالہ دیا ہے۔ غالباً اس لئے انہوں نے اس کو صحافت کے زمرے میں ڈالا ہے۔ تاہم، اس کا تعلق اسلامی تعلیمات کے زمرے سے بھی بنتا ہے۔
 

باباجی

محفلین
بہت خوب جناب
اس سال رمضان شریف میں سرفراز شاہ صاحب کے پیر و مرشد
یعقوب شاہ صاحب کے عرس کے موقع پر میں بھی گیا تھا
اور یقین مانیں سرفراز شاہ صاحب نے اتنی خوبصورت دعا کروائی کہ کیا ہی بات ہے
وہی روایتی مزاروں والا ڈھونگ نہیں تھا
ادب تھا احترام تھا
 
Top