کھجور کے 25مدنی پھول

دوست

محفلین
اچھی چیزیں شئیر کررہے ہیں آپ۔
اگر آپ تصاویر لگانے کی بجائے انھیں یونیکوڈ میں لکھیں تو جانے کتنوں کا بھلا ہو اس سے کہ تلاشنا آسان ہوجائے۔ اب اس پیغام کو ہی دیکھ لیں اس میں تصویر دکھائی ہی نہیں دے رہی۔
 

رضا

معطل
تازہ(ریفریش) کرلیں ان شاء اللہ نظر آجائے گی۔
یونیکوڈ والے ٹیکسٹ میں مسئلہ یہ کہ اس میں عربی عبارت کے اعراب کیسے لگائے جائیں۔
اردو میں بھی زیر زبر لگانے میں بھی کافی مشکل ہوتی ہے۔
اور یہ تصاویر ڈیزائن کی ہوئی ہیں دیکھنے میں بھی دیدہ زیب لگتی ہے۔
اس لئے فی الحال یہی قبول فرمائیں۔
 

رضا

معطل
سلام
منصور بھائی!
ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالی نے حرام چیزوں میں شفاء نہیں رکھی۔
اب کوئی بے وقوف ہی ہوگاکہ اللہ تعالی کی حرام کردہ چیزوں میں شفاء تلاش کرے۔
اللہ تعالی نے جن چیزوں کو حرام قرار دیا ہے ان سے اپنے آپ کو بچاؤ۔(الحدیث)
 

الف نظامی

لائبریرین
جزاک اللہ۔ ڈاکٹر خالد غزنوی نے اپنی کتاب طب نبوی اور جدید سائنس میں کھجور کا ذکر کیا ہے اور اس کو دل کے مرض کا علاج کہا ہے۔
 
Top