کھجور کے رولز پر Review

توقیر

محفلین
.

hijabdate.jpg


میرا review

میں نے کھجور کے رولز بنائے ۔

ترکیب - آسان اور فول پروف
بیان ۔ مکمل
اجزاء - حصول آسان
پکانا - ضرورت ہی نہیں
مزا - اچھا
غذائیت - عمدہ
بنانےمیں وقت - مناسب
میری راے - ضرور بنائے

.
 
Top