کچھ لوگ اسلام کانام غلط استعمال کرکے دہشت گردی پھیلاتے ہیں، امام کعبہ

کچھ لوگ اسلام کانام غلط استعمال کرکے دہشت گردی پھیلاتے ہیں، امام کعبہ
Posted on April 22, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں


Shaikh Abdur Rahman

دبئی (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہاہے کہ امن ہمارا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ کچھ لوگ ذاتی مقاصد کیلیے اسلام کا غلط استعمال کرتے ہوئے تشدد اور دہشت گردی پھیلاتے ہیں۔

یہ بات انھوں نے دبئی میں بین الاقوامی امن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ اسلام بنی نوع انسان کے لیے زندگی کوبہتر بنانے کادرس دیتاہے۔

اگر دنیا کو بڑے پیمانے پر تباہی کے ہتھیاروں پر فخرہے تواسلامی اقوام کو اپنے سب سے بڑے ہتھیار امن پر فخرہے۔
http://www.geourdu.com/khabrain/wor...incorrect-use-terrorism-spreading-imam-kaaba/
 
Top