کچھ - - - - اشعار

کچھ - - - اشعار آپ کی نگاہوں سے ٹکرانے کے لئے پیش ہیں :hypnotized:

سوال کر کے مجھے بے بسی سے دیکھتے ہو!
حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
----------------
گھاس سے یاری کے بعد، بھوکا رہ کر رات دن
میرے گھوڑے کو ابھی تک ہنہنانا یاد ہے
-----------------
اپنا فیڈر پی چکے تو میرا فیڈر چھین کر
میرے بھائی کا خوشی سے کھلکھلانا یاد ہے​
 
Top