کون کتنے میں بکا؟

زرقا مفتی

محفلین
x39793_83339606.jpg.pagespeed.ic.NbbsvyQezq.jpg
 

arifkarim

معطل
فیصل رضا عابدی نے اس فرعون کیخلاف سینیٹ میں کئی پٹیشن دائر کئے تھے جسکا انصاف اسے آج تک نہیں ملا۔ ظاہر ہے جہاں میرٹ یعنی انصاف کا کوئی نظام نہ ہو وہاں اسی قسم کے فرعون قوم پر مسلط کر دئے جاتے ہیں۔
 

منقب سید

محفلین
معذرت کے ساتھ لیکن موصوف جیسے انسان سے کوئی نیک کام بعید نہیں۔ اس کے دن پھرنے سے قبل اس کی کراچی سے اسلام آباد آمد اور پھر وہاں مشیر بننے تک کے شب و روز میری نگاہوں کے سامنے ہیں۔ اس کا ذکر خیر ہوا تو بے ساختہ دل کیا حقیقت حال بیاں کرنے کو۔ باقی افتخار چوہدری کو طاقت دینے والے ہم عوام ہی تھے۔ اور اس غلطی کا خمیازہ بھی بھگت رہے ہیں۔
 
Top