کوئی بات نہیں۔۔۔!

ہادی جی

محفلین
آپ کا شہر اگر بار سمجھتا ہے مجھے
کوچ کر جائیں گے سرکار ۔۔۔ کوئی بات نہیں

نکل آئے ہیں عدم سے تو جھجھکنا کیسا
دربدر ہو جائیں گے سرکار، کوئی بات نہیں

سید عبدالحمید عدم
 
Top