کوئٹہ کی ہزارہ برادری کا مستقبل

حسان خان

لائبریرین
کوئٹہ کی شیعہ ہزارہ برداری گزشتہ ایک دہائی سے شدت پسند تنظیموں کے نشانے پر ہے، جس میں آٹھ سو لوگ ہلاک اور کئی سو زخمی اور معذور ہو چکے ہیں، پچھلی دو حکومتیں ان حملوں کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں، کیا انتخابات میں ایسی قیادت آئے گی جو ان حملوں کی روک تھام کر سکے۔
کوئٹہ سے ریاض سہیل کی ویڈیو رپورٹ۔
 
Top